خشک دودھ، ڈالڈا گھی اور کیمیکل دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر سمیت ضلع بھر میں خشک دودھ، ڈالڈا گھی اور کیمیکل سے تیار کردہ دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا ۔
ڈیری مارکیٹ میں دودھ ،دہی کی اکثر دکانوں پر غیر معیاری اور مضر صحت دودھ کی فروخت ہورہی ہے ، 150روپے سے لیکر 180 روپے تک فروخت ہونے والا دودھ غیر معیاری ہے۔
، جس کے استعمال سے پیٹ بالخصوص میدہ کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں، جس پر شہریوں نے انتظامیہ سے کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments