ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں کومشکلات سے دوچار کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں اور چھوٹے کاروباری طبقے کو انتہائی مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ۔ایل پی جی کی سرکاری قیمت تقریباً 298 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود شہر میں گیس 610 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے ۔
سرگودھا میں ایل پی جی کی قیمتوں نے شہریوں اور چھوٹے کاروباری طبقے کو انتہائی مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ۔ایل پی جی کی سرکاری قیمت تقریباً 298 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود شہر میں گیس 610 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments