4 جواری گرفتار

4 جواری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساہیوال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بذریعہ لڈو دانہ جواکھیلتے ہوئے 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ہے ۔ملزمان میں شاہد، آصف، ندیم اور نعیم نامی جواری شامل ہیں۔مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 تھانہ ساہیوال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بذریعہ لڈو دانہ جواکھیلتے ہوئے 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ہے ۔ملزمان میں شاہد، آصف، ندیم اور نعیم نامی جواری شامل ہیں۔مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...