دو منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

دو منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بدنام زمانہ منشیات فروش آفتاب کو گرفتارکر لیا، گرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کی گئی۔

، جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔بدنام زمانہ منشیات فروش افتخار کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 1 کلو 410 گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...