6افراد پانی چوری کرتے پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ڈی او کینال آفیسر حافظ احمد حسن نے ٹیم کے ہمرا نصف شب کے قریب نواحی علاقے معظم آباد، بھا بھڑہ سمیت دیگر علاقوں میں کاروائیاں کر کے اعجاز،محمد اقبال،سہیل ،اﷲ بخش،اشرف، عابد شیرکو بذریعہ پائپ پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلا ف مقدمات درج کروا دیئے ۔
ایس ڈی او کینال آفیسر حافظ احمد حسن نے ٹیم کے ہمرا نصف شب کے قریب نواحی علاقے معظم آباد، بھا بھڑہ سمیت دیگر علاقوں میں کاروائیاں کر کے اعجاز،محمد اقبال،سہیل ،اﷲ بخش،اشرف، عابد شیرکو بذریعہ پائپ پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلا ف مقدمات درج کروا دیئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments