قرض دینے والے نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
میانوالی (نامہ نگار)علاقہ مکڑوال میں قرض واپس مانگنا جرم بن گیا قرض دار مسلح شخص سفیر اللہ نے قرض دینے والے نوجوان عبدالقیوم پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو 1122 اہلکاروں نے شدید زخمی نوجوان کو ہسپتال پہنچا دیا تھانہ مکڑوال نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments