نبوت و تحفظ حرمین شریفین کانفرنس
میانوالی (نامہ نگار)ختم نبوت و تحفظ حرمین شریفین کانفرنس جامع مسجد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ مہارانوالہ میں منعقد ہوئی۔
جس میں خصوصی خطاب محترم مناظر اسلام مولانا عبدالوہاب روپڑی صاحب نے فرمایا،انکے ساتھ محترم جناب مولانا عبدالوحید شاہد روپڑی صاحب امیر جماعت اہلحدیث صوبہ پنجاب نے دعا کروائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments