کانفرنس آج بعد از نماز عشا رائل مارکی ہال میں ہو گی

کانفرنس آج بعد از نماز  عشا رائل مارکی ہال میں ہو گی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)انٹر نیشنل ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت عظمت صحابہ ،اہلبیت کانفرنس 25نومبر(آج) بعد از نماز عشا رائل مارکی ہال میں ہو گی جس سے مولانا آصف معاویہ،مولانا مطع اﷲ،مولانا شاہ نواز،قاری احمد علی ندیم و دیگر علمائے کرام خطاب فرمائیں گے ۔

انٹر نیشنل ختم نبوت کے زیر اہتمام ختم نبوت عظمت صحابہ ،اہلبیت کانفرنس 25نومبر(آج) بعد از نماز عشا رائل مارکی ہال میں ہو گی جس سے مولانا آصف معاویہ،مولانا مطع اﷲ،مولانا شاہ نواز،قاری احمد علی ندیم و دیگر علمائے کرام خطاب فرمائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...