67 دکانداروں کے چالان

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا اور627دکانوں کو چیک کیا
لاہور (خبر نگار)گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 67 دکانداروں کے چالان کئے جبکہ 81,000 روپے جرمانہ عائد کیا ۔