پولیس اہلکاروں کیلئے ریفریشر کورس

پولیس اہلکاروں کیلئے ریفریشر کورس

ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید کرار حسین نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(کرائم سیل ) ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید کرار حسین نے تفصیلات کے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور پولیس آپریشن ونگ کے تمام اہلکاروں کیلئے فائر پریکٹس اور ویپن ہینڈلنگ کے ایک روزہ ریفریشر کورس کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں