ٹریفک پولیس کے لفٹر نے ڈرائیور سمیت گاڑی اٹھالی

ٹریفک پولیس کے لفٹر نے  ڈرائیور سمیت گاڑی اٹھالی

ٹریفک پولیس کا انوکھا کارنامہ، نو پارکنگ کے مقام پر ڈرائیور سمیت گاڑی کو لفٹر نے اٹھا لیا

لاہور (کرائم رپورٹر سے ) کار سوار منتین کرتا رہا اور لفٹر چلانے والا نہ رکا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیور سمیت گاڑی اٹھانے کے معاملہ پر سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی گلبرگ منیر ہاشمی سے رپورٹ طلب کر لی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں