موٹروے زیادتی کیس ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

موٹروے زیادتی کیس ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

انسداد دہشت گردی عدالت میں موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس پر سماعت ہوئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) عدالت نے ملزموں عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کے خلاف کیس کا چالان طلب کرتے ہوئے انہیں 10 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں