مرغی،انڈے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

مرغی،انڈے کی قیمتوں میں اضافے  کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

لاہور ہائی کورٹ نے مرغی اور انڈے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

لاہور( کورٹ رپورٹر)جسٹس عابد عزیز شیخ نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا مرغی اور انڈے مسلسل مہنگے ہو رہے ہیں جبکہ حکومت قیمتیں کنٹرو ل کرنے میں ناکا م رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں