لڑکی سمیت دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا

لڑکی سمیت دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا

لڑکی سمیت دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا،بتایاگیاہے کہ تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ گلہ بائو اکرام والہ کی آمنہ بی بی کی جواں سالہ بیٹی زنیرہ گھر سے دینی تعلیم کے لئے نکلی تو دو بھائیوں سبحان اور عرفان ساکنان ڈاہرہ والہ حاصل پور نے اغواء کرلیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) لڑکی سمیت دو خواتین کو اغواء کرلیا گیا،بتایاگیاہے کہ تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ گلہ بائو اکرام والہ کی آمنہ بی بی کی جواں سالہ بیٹی زنیرہ گھر سے دینی تعلیم کے لئے نکلی تو دو بھائیوں سبحان اور عرفان ساکنان ڈاہرہ والہ حاصل پور نے اغواء کرلیا،تھانہ سوہدرہ کے علاقہ ونجووالی کے رہائشی غلام سرور کی بہو حنان عثمان گھر سے اچانک لاپتہ ہوگئی جسے عدنان یوسف سکنہ ونجوالی نے ساتھیوں سے ملکر اغواء کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں