گھر پر قبضہ کرنے والے 4افراد کے خلاف مقدمہ
تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں پولیس نے مبشر منیر کی رپورٹ پر اسکے گھر کا کرایہ نامہ تیار کرکے گھر پر قبضہ کرنے کے الزام میں عثمان، محمد احتر، حسن علی اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں پولیس نے مبشر منیر کی رپورٹ پر اسکے گھر کا کرایہ نامہ تیار کرکے گھر پر قبضہ کرنے کے الزام میں عثمان، محمد احتر، حسن علی اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔