سیال موڑ کے قریب موٹروے کراس کرتے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سیال موڑ کے قریب موٹروے کراس  کرتے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سیال موڑ کے قریب موٹروے کراس کرتے ہوئے ایک شخص تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار)اطلاع ملنے پر پولیس نے متوفی کی میت قبضہ میں لے کر چھان بین شروع کر دی، تاحال اس کی شناخت نہیں ہو ئی، پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے اسکے ورثاکی تلا ش کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں