دکان کے افتتاح پر ساؤنڈ سسٹم چلانے والا گرفتار

دکان کے افتتاح پر ساؤنڈ  سسٹم چلانے والا گرفتار

دکان کے افتتاح پر ساؤنڈ سسٹم چلانے والا گرفتار، مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی

شاہپورصدر(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی شاہپورسٹی کے بالمقابل فرائی چکس نامی دکان کے افتتاح کے موقع پر بلند آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلایا جارہا تھا۔ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 6ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت دکاندار مدثر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں