سیشن کورٹ :مزدور دوسری منزل سے گر کر زخمی

سیشن کورٹ :مزدور  دوسری منزل سے گر کر زخمی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )سیشن کورٹ میں مزدور دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا ۔

عبیداللہ سیشن کورٹ میں زیر تعمیر بلڈنگ پر کام کر رہا تھا ۔ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا ۔ عبیداللہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں