مہنگے داموں کھاد فروخت دکاندار کے خلاف مقدمہ

مہنگے داموں کھاد فروخت   دکاندار کے خلاف مقدمہ

قصور( نمائندہ دنیا) منڈی عثمان والا کے علاقہ داؤ کلاں میں مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

نائب تحصیلدار محمد یسٰین کے مطابق بشیر احمد اپنی دکان پر مہنگے داموں کھاد فروخت کر رہا تھا ،جس کی میں نے اپنے پٹواری کے ذریعے خرید کروائی ، دکاندار پہلے بھی کسانوں کو مہنگے داموں ریٹ لسٹ کے بر عکس کھاد فروخت کرتا رہا ہے ، مذکورہ پٹواری نے دکاندار کے خلاف مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے کے جرم پر کارروائی کی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں