غیر قانونی تعمیر تین عمارتیں سیل

سرگودھا(نامہ نگار )میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملے نے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیر تین عمارتیں سیل کر کے مالکان کاشف ، محمد وحید اور سجاد احمد ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں ۔
میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملے نے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیر تین عمارتیں سیل کر کے مالکان کاشف ، محمد وحید اور سجاد احمد ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں ۔