زہریلی ادویات دیکر لاکھوں کے مویشی مارڈالے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زہریلی ادویات دیکر لاکھوں کے مویشیوں کو ہلاک کردیا۔ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 47ج ب کے رہائشی۔۔۔
ذوالفقار کی حویلی میں نامعلوم ملزموں نے رات کی تاریکی میں داخل ہوکر مویشیوں کے چارے میں زہر ملادیا۔ جس سے قیمتی مویشی ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔