2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

 2 رکنی بین الاضلاعی  ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ نے 2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔۔ملزموں کے قبضہ سے 5 موبائل فون۔۔۔

اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کے مطابق ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ دونوں ڈاکو شہریوں سے موبائل،کیش چھین کر فرار ہوئے تھے ۔دونوں کا تعلق بہاولپور سے ہے ،ملزموں کوتھانہ شیرا کوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں