اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم سرکاری مہمان بن گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ۔۔

قائم سائیں دربار کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انیل نامی شہری کو حراست میں لے لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں