مہنگا گوشت فروخت کرنے پر قصاب گرفتار

مہنگا گوشت فروخت  کرنے پر قصاب گرفتار

پیرمحل ( نمائندہ دنیا) پرائس کنٹرول مجسٹریٹمحمد پرویز نے چک نمبر319گ ب میں قصاب محمد طلحہ کو گوشت مہنگا فروخت کرنے اور دکان پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کرکے زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹمحمد پرویز نے چک نمبر319گ ب میں قصاب محمد طلحہ کو گوشت مہنگا فروخت کرنے اور دکان پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر گرفتار کرکے زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں