قلعہ گجر سنگھ سے نامعلوم لاش برآمد

قلعہ گجر سنگھ سے نامعلوم لاش برآمد

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی۔

لاہور ہوٹل کے قریب فٹ پاتھ کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کی شناخت نہ ہو سکی۔ ایدھی ترجمان کا کہنا ہے 50سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں