زیادتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

 زیادتی کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی کے رہائشی عمران نے پولیس ہیلپ لائن پر بیٹے سے زیادتی کی جھوٹی کال کی جسے پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علامہ اقبال کالونی کے رہائشی عمران نے پولیس ہیلپ لائن پر بیٹے سے زیادتی کی جھوٹی کال کی جسے پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں