فیروزوالہ: نوجوان کی لاش برآمد

فیروزوالہ: نوجوان کی لاش برآمد

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ بھکھی روڈ پر ایک شادی ہال کے عقب سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔

تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ بھکھی روڈ پر ایک شادی ہال کے عقب سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ،پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں