انسدادِ سموگ قوانین کی خلاف ورزی پر10افرادگرفتار

انسدادِ سموگ قوانین کی خلاف ورزی پر10افرادگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انسدادِسموگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 10افرادکو گرفتاکر کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

پولیس اور محکمہ ماحولیات سمیت دیگر اداروں نے مختلف مقامات پرکاروائیاں کرتے ہوئے 10 افراد کو قابو کرلیا جو قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی آلودگی میں اضافے کاباعث بنتے ہوئے سموگ میں اضافے کا باعث بن رہے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں