پتنگ بازی ،ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار

پتنگ بازی ،ہوائی فائرنگ کی  ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ رضا آباد پولیس نے جمیل پارک میں کارروائی کرتے عبدالرحمان کو حراست میں لے لیا۔ جس نے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں