غیر قانونی کلینک سربمہر خاتون کے خلاف مقدمہ درج

غیر قانونی کلینک سربمہر  خاتون کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر کلینک بنانے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 219 گ ب میں عذرا کی جانب سے کلینک قائم کرکے قیمتی انسانی زندگیوں سے کھلواڑ کیا جارہا تھا۔ کارروائی کے دوران اسکا کلینک بھی سیل کردیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں