سابقہ رنجش پر نوجوان کو قابو کرکے تشدد

سابقہ رنجش پر نوجوان  کو قابو کرکے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 586 گ ب کے رہائشی۔۔۔

اکرم خان نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش پر اسے ملزموں کی جانب سے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں