چونیاں:استاد کا 4 سالہ طالبعلم پر تشدد

چونیاں:استاد کا 4 سالہ طالبعلم پر تشدد

قصور(نمائندہ دنیا) چونیاں میں کلاس ٹیچر نے طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ رکھ چوک کے رہائشی عبدالرؤف نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں کو بتایا کہ میرا 4سالہ بیٹا لقمان مقامی سکول میں زیرتعلیم ہے ۔

 بچہ کلاس سے پانی پینے کیلئے باہر گیا، جب واپس آیا تو کلاس ٹیچر محمدزاہد نے کہاکہ آپ بغیر اجازت باہر کیوں گئے ، اُس نے اس وجہ سے بیٹے پر بہت زیادہ تشدد کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں