اشتہاری ملز م پولیس کی گرفت میں نہ آسکا،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملز م پولیس کی گرفت  میں نہ آسکا،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملز م پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 498 گ ب میں پولیس نے اشتہاری ملزم نواز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، جو پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔ جبکہ اسکے ساتھ عابد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اشتہاری ملز م پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 498 گ ب میں پولیس نے اشتہاری ملزم نواز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا، جو پولیس کی گرفت میں نہ آسکا۔ جبکہ اسکے ساتھ عابد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں