سیالکوٹ :فیکٹری میں گھس کر مالک پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ :فیکٹری میں گھس  کر مالک پر ڈنڈوں سے تشدد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )فیکٹری میں گھس کر مالک کو زخمی کردیا گیا۔ تھانہ مراد پور کے علاقہ بونکن میں قدیر اور 5نامعلوم ساتھیوں نے فیکٹری میں گھس کر بابر عزیز کو ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔

 پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں