اسلحہ کی نمائش کرنیوالاحوالات بند

اسلحہ کی نمائش کرنیوالاحوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائنز کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے کو حراست میں لے لیا۔

 جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں