آتش بازی لیجانے والا پکڑاگیا

آتش بازی لیجانے والا پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازارکے علاقے محلہ خوشی آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے آتش بازی کا سامان لیجانے والے کو حراست میں لے لیا۔

آتش بازی کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں