دوران ملازمت کیشیئر نے کمپنی کے 24 لاکھ روپے خورد برد کرلئے

دوران ملازمت کیشیئر نے کمپنی کے  24 لاکھ روپے خورد برد کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمتکیشیئر نے کمپنی کے 24 لاکھ روپے خورد برد کرلئے ۔

تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے آفتاب طاہر نے پولیس کوبتایا کہ ملزم اسکے پاس بطور کیشیئر ملازمت کرتاتھا۔ جس نے دوران ملازمت اسکے 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم مختلف اوقات میں خورد برد کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں