نشئی نے دوسرے نشئی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا

نشئی نے دوسرے نشئی کو  چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر ) لاہور کے علاقہ وحدت کالونی میں کلفٹن گھاٹی پر معمولی جھگڑے کے دوران ایک شخص قتل ہو گیا۔

۔معلوم ہوا ہے کہ جھگڑا نشے کے عادی دو افراد کے درمیان ہوا۔پولیس کی تحقیقات کے مطابق ایک نشئی نے دوسرے نشئی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔مقتول کی شناخت 50 سالہ تنویر کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں