64 لاکھ کا بو گس چیک دیدیا

 64 لاکھ کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں 64 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں محسن کو کاشف کی جانب سے 64 لاکھ 44 ہزارکا بوگس چیک دیاگیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں 64 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے میں محسن کو کاشف کی جانب سے 64 لاکھ 44 ہزارکا بوگس چیک دیاگیا۔ جوڈس آنر ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں