ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے ۔
علاقے چک نمبر229رب کے رہائشی عمران نامی شہری کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی گئی۔ جس کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔