خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 192رب کی۔

 رہائشی عاصمہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمضان اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں