داتا درباراور مغلپورہ سے 9 منشیات فروش گرفتار

داتا درباراور مغلپورہ سے  9 منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)داتا درباراور مغلپورہ سے 9 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے داتا دربار پولیس نے ملزموں عبداللہ،آصف پطرس،عمر اور ۔

عامر سے لاکھوں مالیت کی5 کلو چرس برآمد کی۔ مغلپورہ پولیس نے 5 ملزموں سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 70 لٹر شراب اور 2 کلو 800 گرام چرس برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں