فیروزوالہ: منشیات کے 3 ملزموں کو قید و جرمانہ کی سزائیں

فیروزوالہ: منشیات کے 3 ملزموں کو قید و جرمانہ کی سزائیں

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر) تحصیل فیروز والہ کی دو عدالتوں نے زیر سماعت منشیات کے 3 مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے۔۔۔

 جرم ثابت ہونے پر 3 ملزموں اکرم اور اسلم وغیرہ کو چھ چھ سال قید اور 25/25 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا۔ عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزموں کو چھ چھ ماہ مزید قید بھگتنی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں