نوشہرہ :ہمسائے کی دیوار گرا کر راستہ بنانے والوں پرمقدمہ

نوشہرہ :ہمسائے کی دیوار گرا کر راستہ بنانے والوں پرمقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ہمسائے کی دیوار گرا کر راستہ بنانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محمد رفیق وغیرہ نے مین بازار میں واقع ممتاز مارکیٹ کی دیوار گرا کر راستہ بنانے کی کوشش کی اور منع کرنے پر مالک اعظم چغتائی کودھمکیاں دیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں