کامونکے :گھر میں گھس کر 8 افراد کا خاتون پر تشدد

 کامونکے :گھر میں گھس کر  8 افراد کا خاتون پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار )آٹھ افراد نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔شریف پورہ کی ساجدہ نے چھیڑ چھاڑ کرنے پر محلہ دار اظہر کو۔۔۔

 تھپڑ مارا جس کا اسے رنج تھا۔گزشتہ روز اسی بناپر اظہر،خالد،احتشام،خادم حسین،بشریٰ،قاسم اور دو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ساجدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں