سیالکوٹ:غیر معیاری زرعی ادویات بیچنے پر مقدمہ درج

سیالکوٹ:غیر معیاری زرعی  ادویات بیچنے پر مقدمہ درج

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے والے د کاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ لال پورہ میں پولیس نے پیسٹی سائیڈ انسپکٹر ڈاکٹر مقصود کی رپورٹ پر غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے والے د کاندار سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں