گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، شہری پکڑا گیا

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ، شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے مین عبداللہ پور چوک میں پولیس نے سول ڈیفنس کے ہمراہ کارر وائی کرتے ہوئے دکاندار نعمان کو حراست میں لے لیا۔ جو گیس سلنڈر کی غیر قانونی ری فلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں