کامونکے :موٹر سائیکل سوار2افراد کی فائرنگ ،درزی زخمی

کامونکے :موٹر سائیکل سوار2افراد کی فائرنگ ،درزی زخمی

کامونکے (نامہ نگار )موٹر سائیکل سوار 2 افراد نے فائرنگ کرکے درزی کو شدید زخمی کردیا۔

 فیصل ٹاؤن کا ٹیلر عمر کامران دُکان پر موجود تھا کہ موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں