شہریوں سے چھینا جھپٹی کرنے والا گروہ گرفتار

شہریوں سے چھینا جھپٹی  کرنے والا گروہ گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہریوں سے چھینا جھپٹی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن مہر گلزار سپرا کی سربراہی میں اے ایس آئی جاوید اعظم اور انکی ٹیم نے جھپٹا مار گروہ کے دو ملز موں کوقابو کرلیا جو مارکیٹوں میں اور شاہراہوں پر شہریوں سے موبائل فونز اور نقدی سمیت دیگر قیمتی اشیا چھینتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں