طالبعلم سے زیادتی کی کوشش،مزاحمت پرتشدد

طالبعلم سے زیادتی کی  کوشش،مزاحمت پرتشدد

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)اوباشوں نے دینی مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی کی کوشش کی، مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔

نواحی گاؤں محمود پورہ کا رہائشی دینی مدرسہ کا طالب علم نعمان احمد دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نئی بستی باغبان پورہ سے دینی جلسہ سے فارغ ہوکر واپس گھر جارہا تھا کہ کوٹ سندھیاں والا کے قریب ملزم احمد رضا وغیرہ نے قریبی فصل میں لے جا کر زبردستی زیادتی کی کوشش کی، مزاحمت کرنے پر ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں